اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور بار ایسوسی ایشن کا ایوان عدل کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان

15 May 2024
15 May 2024

(لاہور نیوز) لاہور بار ایسوسی ایشن نے ایوان عدل کے باہر پی ایم جی چوک سے دھرنا ختم کر دیا۔

صدر لاہور بار منیر حسین بھٹی نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے آل پاکستان وکلاء کنونشن بلوائیں گے، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے، ہمارا دھرنا پرامن ہے قانون اور آئین کے مطابق احتجاج جاری رکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی ختم کرنے والوں کو بھی بے نقاب کریں گے، پاکستان کی عدلیہ دنیا میں 140ویں نمبر پر ہے تو وہ کیوں ہے عوام کے سامنے حقائق رکھیں گے۔

واضح رہے کہ وکلاء تنظیموں کی جانب سے  سول عدالتوں کی ماڈل کچہری منتقلی اور وکلاء کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات کے اندراج کیخلاف پی ایم جی چوک میں کئی روز سے دھرنا جاری تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے