اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئندہ مالی سال: پنجاب پولیس نے 1 کھرب 97 ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا

15 May 2024
15 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کے لیے ایک کھرب 97 ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا۔

بجٹ تنخواہوں، تیل ،لاء اینڈ آرڈر، انویسٹی گیشن کاسٹ ،یوٹیلٹی بلز سمیت دیگر مدات میں مانگا گیا ہے، 70 فیصد سے زائد بجٹ تنخواہوں کی مد میں مانگا گیا ہے۔ اسلحہ ، وردی کی خریداری کے لیے 6 ارب روپے مانگے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کو آئندہ مالی سال کے لیے ایک کھرب 85 ارب روپے کا بجٹ ملنے کا امکان ہے۔ گزشتہ مالی سال پنجاب پولیس کو ایک کھرب 74 ارب روپے کا بجٹ ملا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے