اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

وزیر تعلیم کا لاہور کے مضافاتی علاقے میں قائم فلاحی سکول کا دورہ

13 May 2024
13 May 2024

(لاہور نیوز) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے لاہور کے مضافاتی علاقے میں قائم فلاحی سکول کا دورہ کیا۔

وزیر تعلیم شہر سے 43 کلومیٹر دور کچے راستوں پر قائم فلاحی سکول پہنچ گئے، رانا سکندر حیات نے لاہور کے دور دراز علاقے میں قائم فلاحی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کی۔

رانا ٹاؤن کے کچے راستوں پر قائم سکول پہنچنے پر طلبہ نے گارڈ آف آنر پیش کیا، رانا سکندر حیات نے فلاحی سکول کو ذاتی طور پر ایک لاکھ روپے کا عطیہ دینے کا اعلان کیا۔

وزیر تعلیم  نے سکول کی جانب آنے والے کچے راستوں کو پکا کرنے کے حوالے سے سی اینڈ ڈبلیو اور ایم سی ایل کی توجہ دلانے کا وعدہ بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے