اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے سرکاری سکولو ں میں 19 لاکھ بوگس طلبہ کا انکشاف

13 May 2024
13 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بوگس طلبہ کا انکشاف ہوا ہے۔

محکمہ  سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب کے سرکاری سکولوں میں  پڑھنے والے 9 فیصد طلبہ بوگس  ہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ایک  کروڑ 19 لاکھ بچے زیر تعلیم تھے، طلبہ کی تصدیق پر 19 لاکھ بچوں کا ڈیٹا موجود نہیں تھا۔

اس حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت  کے دور میں کارکردگی دکھانے کے لیے داخلوں کو بڑھا کر پیش کیا گیا، رواں سال 10 لاکھ نئے بچے داخل کیے جا رہے ہیں، اب ہر سال سکول سے باہر 10 لاکھ بچوں کو سکولوں میں لایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے