اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

تعلیمی اداروں میں سانحہ 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ

09 May 2024
09 May 2024

(لاہور نیوز) سانحہ 9 مئی کے پُرتشدد مظاہروں اور توڑ پھوڑ کو ایک سال مکمل ہونے پر ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی اداروں میں سانحہ 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں فیکلٹی اور طلبہ کے لیے تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔

پروگرام کی نگرانی کے لیے انتظامیہ سکولز کا دورہ کرے گی، تقریب کے دوران کسی کو اسمبلی ہال سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پروگرام کے نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کی ذمہ داری پرنسپل پر ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے