اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور کا رہائشی پاکستانی طالب علم پرتگال میں قتل

10 May 2024
10 May 2024

(لاہورنیوز) لاہور کے رہائشی نوجوان طالب علم کو پرتگال میں قتل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مقتول انتھونی شوکت پرتگال کینسر ریسر چ کے پراجیکٹ کے لیے گیا تھا ، مقتول کو ڈاکوؤں نے قتل کیا اور موبائل ،کیش اور لیپ ٹاپ لوٹ لیا۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مقتول نے سویڈن سے ماسٹر اور جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی ، اہلخانہ نے حکومت پاکستان سے میت جلد پاکستان لانے اور انصاف کی اپیل کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے