اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تعلیمی اداروں کے اطراف چرس بیچنے والے دو منشیات فروش گرفتار

10 May 2024
10 May 2024

(ویب ڈیسک)ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ۔

ایس ایچ او شمالی چھاؤنی کی  ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کی اور 02 منشیات فروش بلال اور نعمان کو گرفتار کر لیا ۔

ترجمان پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 02 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی ،ملزمان نے تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کر لیا۔

پولیس نے گرفتارکر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ،مزید تحقیقات جاری ہیں ۔ ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ نو جوان نسل اور طلباء کے مستقبل کو تباہ و برباد کرنے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے