اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدالت نے سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کو سماعت کیلئے مقرر کرنے سے روک دیا

10 May 2024
10 May 2024

(ویب ڈیسک) لاہورہائیکورٹ رجسٹرارکو سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کوسماعت کےلیے مقرر کرنے سے روک دیا گیا۔

جسٹس شاہد کریم نے ریماکس میں کہا کہ ٹریبونل کےلیےمیرا نام بھی تجویز کیا گیا ہے میں یہ کیس کیسےسن سکتا ہوں؟جس پروکیل نےدلائل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کسی جج کا ذاتی معاملہ نہیں لہٰذاعدالت یہ کیس سن سکتی ہے۔

بعد ازاں عدالت نےججزکو ٹریبونل جج مقرر نہ کرنے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔

سلمان اکرم راجہ نے اضافی ٹریبونلز کی تشکیل کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا ،درخواست میں چیف الیکشن کمشنر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ملک کے دوسرے صوبوں کی ہائیکورٹس میں الیکشن ٹریبونلز کا تقرر کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے