اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں جعلی امیدوار پرچہ دیتے پکڑا گیا

08 May 2024
08 May 2024

(لاہور نیوز) انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں جعلی امیدوار پرچہ دیتے پکڑا گیا۔

ذرائع کے مطابق  چیئرمین سکواڈ کے ممبر پروفیسر اعجاز نے جعلی امیدوار کو  عارف ہائی سکول دھرم پورہ سے پکڑا،پولیو زدہ امیدوار 30 ہزار روپے لیکر کسی اور کی جگہ پیپر دے رہا تھا۔

جعلی امیدوار کا کہنا تھا کہ  میرا بچہ چلڈرن ہسپتال میں داخل ہے، آپریشن کے لیے پیسوں کی ضرورت تھی،  ایم ایس سی اکنامکس کی مگر کوئی نوکری نہیں ملتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے