اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ:انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع

07 May 2024
07 May 2024

(ویب ڈیسک) لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان کا آغاز ہو گیا ہے ، پہلے روز 3 مضامین سوکس ،فلسفہ اور بزنس میتھ کے پیپرزلیے جائینگے ۔

پارٹ ون کے امتحان میں 167114 امیدوار شرکت کریں گےجس میں سائنس گروپ کے 98 ہزار،آرٹس گروپ کے 69 ہزار امیدوار امتحان دیں گے۔امیدواروں کی سہولت کےلئے 567 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ سنٹرز کی انسپکشن کیلئے 111 موبائل انسپکٹرز،89 ڈی آئیز تعینات کئے گئے ہیں۔

تمام امتحانی سنٹرز میں پرائیویٹ افراد کا داخلہ سختی سے منع ہو گا ۔ تمام امتحانی سنٹرز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ ہوگی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے