اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

کمشنر لاہور کا کوپر روڈ کالج کے امتحانی مرکز کا دورہ

07 May 2024
07 May 2024

(ویب ڈیسک) انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات کا آغاز ہو چکا ہے ۔

کمشنر لاہور زید بن مقصود نے  ریذیڈنشیل انسپکٹر کے ہمراہ کوپر روڈ کالج کے امتحانی کمروں کا دورہ کیا۔

کمشنر لاہور نے تصویری رولنمبر فہرست کے مطابق طالبات کی کمرہ امتحان میں حاضری کو چیک کیا۔

 زید بن مقصود نے کہا کہ مارننگ سیشن کا شہریت کا پہلا پیپر ہے جس میں نگران اور عملہ ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے