اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات: جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج

06 May 2024
06 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کے دوران جعلی امیدوار پرچہ دیتے پکڑا گیا۔

ذرائع کے مطابق  کینٹ کے علاقے میں  واقع ایک امتحانی مرکز  میں سوکس کے پرچے کے دوران  سپرنٹنڈنٹ نے چیکنگ کرتے ہوئے جعلی امیدوار کو پکڑ لیا۔

جعلی امیدوار محمد احسان اپنے چچا کے بیٹے کی جگہ پرچہ حل کر رہا تھا، جعلی امیدوار کیخلاف متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر درج کروا  کے حوالہ پولیس کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے