اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ٹیچرز کے لئے خوشخبری، تبادلوں پر آج سے پابندی ختم

08 May 2024
08 May 2024

(ویب ڈیسک) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب آج سے تبادلوں پر سے پابندی اٹھا رہا ہے۔

آج 8 مئی سے پنجاب کے ٹیچر تبالوں کے لئے درخواست دے سکیں گے۔ تبادلوں کے لئے اساتذہ کی آن لائن درخواستیں 10 مئی تک وصول کی جائیں گی۔  پنجاب کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ٹرانسفرز پر کافی عرصہ سے پابندی عائد تھی اور ضرورت مند ٹیچرز پابندی ہٹنے کا بے تابی سے انتظار کر رہے تھے۔  ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی پالیسی کے مطابق سر دست صرف تعیناتیوں کے منتظر  ٹیچرز ہی ٹرانسفرز  کے لئے درخواست دے سکیں گے۔

دس مئی تک تبادلوں کے لئے ٹیچرز کی درخواستوں کی ویریفیکیشن 11مئی کو  کی جائے گی۔ جن ٹیچرز کے ٹرانسفر ٹیکنیکلی ممکن ہوں گے ان کے تبادلوں کے احکامات 13 مئی کو جاری کر دیئے جائیں گے۔

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ تبادلوں کیلئے صرف تعیناتیوں کا انتظار کرنیوالےاساتذہ ہی اپلائی کرسکیں گے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے