اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

طلباء کی جعلی انرولمنٹ کی نادرا سے تصدیق کروانے کا فیصلہ

08 May 2024
08 May 2024

(ویب ڈیسک) سرکاری سکولوں میں طلباء کی جعلی انرولمنٹ کی نادرا سے تصدیق کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا،صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ فیک انرولمنٹ کے خاتمہ کیلئے جامع منصوبہ بندی لا رہے ہیں۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سینئر صحافیوں اور اینکرز سے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ سرکاری سکول، معیاری سکول" کا سلوگن لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ایسا تعلیمی ماڈل بنائیں گے کہ نجی تعلیمی اداروں کے طلباء سرکاری تعلیمی اداروں میں داخلے کی خواہش کا اظہار کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ فیک انرولمنٹ کے خاتمہ کیلئے جامع منصوبہ بندی لا رہے ہیں۔ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ طلبہ انرولمنٹ کی نادرا تصدیق ہو رہی ہے۔ رانا سکندر حیات نے مزید بتایا کہ ایک سال بعد سرکاری تعلیمی اداروں کے معیار میں واضح فرق دکھائی دے گا، اگلے سال سے پبلک سیکٹر کے تعلیمی اداروں کے ایک ہزار طلبہ و طالبات کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے۔

ملاقات میں سینئر صحافی وجاہت مسعود، اجمل جامی، عرفان اصغر، محسن بھٹی، فرخ وڑائچ و دیگر نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے