اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(ویب ڈیسک)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔

تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی، عدالت میں پیش نہ ہونے پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری ہوئے۔

 پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو 29 اپریل کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ، ان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے