اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ کے علاقہ میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(ویب ڈیسک) کاہنہ کے علاقہ میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ہوگیا، فائرنگ کے نتیجہ میں جاں بحق شخص کی شناخت 34 سالہ مظہر کے نام سے ہوئی، فائرنگ کا واقعہ تلخ کلامی کے بعد لڑائی جھگڑے کے دوران پیش آیا۔

پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ فائرنگ کے نتیجہ میں جاں بحق شخص کی شناخت34 سالہ مظہر کے نام سے ہوئی ہے، فائرنگ کرنے والے اور جاں بحق ہونیوالا دونوں آپس میں رشتہ دار ہیں۔

فائرنگ کے نتیجہ میں زخمی مظہر کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جو دوران علاج دم توڑ گیا، واقعہ کا مقدمہ کامران جھیڈو اور زمان جھیڈو کیخلاف درج کر لیا گیا ہے،فائرنگ کے واقعہ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے