اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوہر ٹاؤن: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن میں شاہ دی کھوئی کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جس کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق جوہر ٹاؤن میں شاہ دی کھوئی کے قرئب نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جس کو ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی ، نامعلوم شخص کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔

پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے