اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(ویب ڈیسک) اچھرہ سیکٹر میں ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سڑک سے ملنے والا قیمتی موبائل مالک کے حوالے کر دیا، قیمتی موبائل واپس ملنے پر شہری خوشی سے نہال ہوگیا۔

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے وارڈنز کو شاباشی دی اور تعریفی سند کا اعلان کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے