اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں ،133 کلومنشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 6 کارروائیوں میں 133 کلو منشیات برآمد کرلی جبکہ 6 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں اسلام آباد، پشاور، نوشہرہ ، ٹنڈو جام ، جہلم اورکراچی میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 95 کلو 300گرام  چرس، 33 کلو900گرام افیون برآمد کرلی گئی ۔

ترجمان کے مطابق کارروائی میں 3 کلو100گرام آئس اور ایک کلو افیون بھی برآمد کی گئی،گرفتارملزمان کےخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے