اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور کی عدالتوں میں آج مقامی تعطیل رہی

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(ویب ڈیسک) ایرانی صدر کا دورہ لاہور، لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ اور ضلع لاہور کی عدالتوں میں آج مقامی تعطیل رہی۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ایرانی صدر کے دورہ لاہور کے موقع پر لاہور ہائیکورٹ اور لاہور کی سول و سیشن عدالتوں میں 23 اپریل کو چھٹی کی منظوری دی۔

لاہور ہائیکورٹ لاہور پرنسپل سیٹ اور ضلع لاہور کی تمام سول و سیشن عدالتیں بند رہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد عدالتوں میں مقامی چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے