اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ

20 Apr 2024
20 Apr 2024

(ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا۔

طبی معائنہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یونس نے کیا، طبی معائنہ کا عمل تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہا، طبی معائنہ مکمل ہونے پر ڈاکٹر عاصم یونس اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے، طبی معائنہ عدالتی حکم پر کیا گیا۔

گزشتہ روز وکلاء کی جانب سے دائر درخواست پر بانی پی ٹی ائی کے طبی معائنہ کا حکم دیا گیا تھا، طبی معائنہ کا حکم احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے