اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن، 9 ملزمان گرفتار

20 Apr 2024
20 Apr 2024

(لاہور نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے، 24 گھنٹے میں مزید 9 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 166 مقامات سے بجلی چوری پکڑی گئی، 69 کے خلاف مقدمات درج ہوئے، پکڑے جانے والے کنکشنز میں 6 کمرشل، 1 زرعی، 1 انڈسٹریل اور 158 گھریلو کنکشنز شامل ہیں، تمام کنکشنز منقطع کر کے 1 لاکھ 36 ہزار 2 سو 35 یونٹس ڈیٹکشن بل کی مد میں چارج کئے گئے ہیں جن کی مالیت 29 لاکھ 30 ہزار 8 سو 76 روپے ہے۔

چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کا کہنا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث 70 ہزار 7 سو 59 ملزمان کیخلاف مقدمات درج کروا کر 29 ہزار 9 سو 49 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے