اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شادباغ : سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو قتل کردیا

20 Apr 2024
20 Apr 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقے شادباغ میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ سحر اچھرہ کی رہائشی اور ڈینٹسٹ تھی، خاتون کو مبینہ طورپر اس کے شوہر، سسراور جیٹھ نےگلاکاٹ کرقتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ مقتولہ سحر کا اکثر اپنے شوہرکے ساتھ جھگڑا رہتا تھا، مقتولہ کے ماموں کی درخواست پر شوہر، سسر، ساس اور جیٹھ پرمقدمہ درج کرلیا گیا ہے، واقعہ کی تفتیش جاری ہے اور کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے