اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 298.69 قیمت فروخت : 299.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 346.86 قیمت فروخت : 347.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.66 قیمت فروخت : 181.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.64 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 240600 دس گرام : 206200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 220548 دس گرام : 189015
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2767 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

20 Apr 2024
20 Apr 2024

(لاہور نیوز) موٹر وے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔

ترجمان کے مطابق اے این ایف نے موٹروےپولیس کو مشکوک کار کی اطلاع دی تھی ، جس پر پٹرولنگ افسران نے کرولا کار KHYA-8127 کو سیال موڑ کے قریب روکنے کی کوشش کی۔ اس دوران ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی جسے تعاقب کرکے روک لیا گیا۔

کار کی تلاشی لینے پر 78کلو افیم اور 73 کلو حشیش برآمد کرکےایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ موٹروے پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد برآمد شدہ منشیات اے این ایف کے حوالے کردیں۔ سیکٹر کمانڈر غلام قادر سندھو اور سی پی او ضیغم کی نگرانی میں ہونے والے آپریشن میں پٹرولنگ افسران خرم شاد،انصر عباس،رمضان اور اکرام نے حصہ لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے