اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 275.00 زندہ مرغی
  • 399.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.33 قیمت فروخت : 183.66
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.03 قیمت فروخت : 203.39
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.59 قیمت فروخت : 905.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243400 دس گرام : 208700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223115 دس گرام : 191307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2937 دس گرام : 2520
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی تنزلی، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(لاہور نیوز) انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کے بھاؤ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 17 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 29 پیسے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 80 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے