اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات مہنگی، کرایوں میں پندرہ فیصد تک اضافہ کئے جانے کا امکان

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے اثرات پبلک ٹرانسپورٹ پر مرتب ہونے لگے۔

ٹرانسپورٹرز نے پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ بڑھانے کیلئے سوچ بچار شروع کر دیا، 50  سے 100 روپے تک کرایہ بڑھانے کی تجویز زیر غور ہے، ٹرانسپورٹرز کے مشترکہ اجلاس کے بعد کرایہ بڑھانے کا فیصلہ کیا جائے گا، لاہور سے دوسرے شہروں کے کرایوں میں 2 سے 3 سو روپے تک اضافہ کر دیا جائے گا۔

مسافروں نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور کرائے کم کرنے کی التجا کر دی۔

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھنے سے مہنگائی کا ایک اور سونامی آنے کو تیار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے