اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

15 Apr 2024
15 Apr 2024

(لاہورنیوز) انٹربینک میں آج پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکا بھاؤمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

عید تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 18 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں عید سے قبل کاروباری روز میں ڈالر 277 روپے 94 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 66 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے