اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پیش نہ ہونےپر  خدیجہ شاہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔

 انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے، عدالت نے خدیجہ شاہ کو  گرفتار کر کے16 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔

واضح رہے کہ عدالت نے خدیجہ شاہ کو جناح ہاؤس کے مقدمے میں ٹرائل میں طلب کر رکھا ہے، خدیجہ شاہ کیخلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے