اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رنگ روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

15 Apr 2024
15 Apr 2024

(لاہور نیوز) رنگ روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق شمالی چھاؤنی کے علاقہ گلدشت ٹاؤن رنگ روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، گاڑی کی رفتار اتنی تیز تھی کہ راہگیر کی لاش ٹکڑوں میں بٹ گئی، متوفی کی شناخت نہ ہو سکی۔

 پولیس کے مطابق 45 سالہ شخص رنگ روڈ کراس کر رہا تھا کہ تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماری جو موقع پر دم توڑ گیا، کارروائی کے بعد ایدھی رضا کاروں نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے