اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جلاؤ گھیراؤ مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت درخواستوں پردلائل کیلئے وکلا 4 اپریل کو طلب

28 Mar 2024
28 Mar 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت تین مقدمات میں وکلاء کو دلائل کے لیے 4 اپریل کو طلب کر لیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے جونیئر عدالت پیش ہوئے۔

عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے آئندہ سماعت میں 4 اپریل کو طلب کر لیا۔

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کروانے کے لیے انتظامات کرنے کی ہدایت کررکھی ہے۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے