اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 299.03 قیمت فروخت : 299.57
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 347.04 قیمت فروخت : 347.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.71 قیمت فروخت : 183.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.30 قیمت فروخت : 202.67
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 241700 دس گرام : 207200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 221557 دس گرام : 189932
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2860 دس گرام : 2455
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جلاؤ گھیراؤ سمیت تین مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پرسماعت کل تک ملتوی

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے بانی پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت تین مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی ۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر سماعت کی، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کروانے کے لیے انتظامات کرنے کی ہدایت کردی۔

دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کے جونیئر وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعاکردی ۔ بعدازاں عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت کل 28 مارچ تک ملتوی کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے