اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جلاؤگھیراؤکیس: راجہ بشارت کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور

28 Mar 2024
28 Mar 2024

(لاہور نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک پر حملوں کے 14 مقدمات میں پنجاب کے سابق وزیر قانون راجہ بشارت کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔

سپیشل جج انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی ملک اعجاز آصف نے کیس پر سماعت کی، راجہ بشارت اپنے وکیل سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ راجہ بشارت کا 9 مئی کے واقعات سے کوئی تعلق نہیں، محض سیاسی انتقام کے لئے جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا گیا ہے۔

عدالت نے حکومت کو 17اپریل کے لئے نوٹس جاری کردیا۔

واضح رہے کہ 4 مارچ کو پولیس نے سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کے وارنٹ گرفتاری حاصل کیے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے