اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیگی رہنما عطاتارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج

28 Mar 2024
28 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماو وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا گیا۔

لاہور کے حلقہ این اے 127 سے لیگی رہنما عطا تارڑ اور پی پی 145 سے سمیع اللہ خان کی کامیابی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔

الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس سلطان تنویر دونوں درخواستوں پر سماعت کریں گے، انتخابی عذرداریوں میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے