اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

جامعات میں اہم عہدوں پر مستقل تقرریاں، گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہور نیوز) جامعات میں اہم عہدوں پر مستقل تقرریوں کے معاملے پر گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو خط لکھ دیا ہے۔

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو لکھا ہے کہ پنجاب بھر کی جامعات میں بروقت تقرریاں نہ ہونے سے وائس چانسلر، رجسٹرار اور کنٹرولر امتحانات جیسے اہم عہدے خالی ہیں، یہ عہدے جامعات کو بہتر انداز میں چلانے اور آگے لے جانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

 گورنر پنجاب نے مزید لکھا کہ ان عہدوں کے امور عارضی تقرریوں کے ذریعے چلائے جا رہے ہیں، ان عہدوں پر مستقل تقرریوں کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے