اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پرنسپل ایچی سن کالج کا استعفیٰ، احد چیمہ کا اپنے بچوں کو دی گئی سہولت لینے سے انکار

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہور نیوز) پرنسپل ایچی سن کالج کےاستعفے کے معاملے پر نیا موڑ آ گیا۔

وفاقی وزیر احد چیمہ نے اپنے بچوں کو دی گئی سہولت لینے سے انکار کر دیا، انہوں نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کے نام خط لکھ دیا۔

وفاقی وزیر احد چیمہ کا کہنا ہے اپنے بچوں کیلئے اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھانا چاہتا، پالیسی کتنی بھی منصفانہ ہو اور میں کتنا ہی حقدار کیوں نہ ہوں، میں آپ سے گزارش کروں گا کہ براہ کرم اصول پر سمجھوتہ نہ کریں۔

 احد چیمہ نے خط میں مزید لکھا کسی بھی مذموم دباؤ کے تحت نئی پالیسی کو واپس نہ لیں، یہ پالیسی آنے والے وقت میں طلبہ اور والدین کیلئے مددگار ثابت ہو گی۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے