اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انجینئرنگ یونیورسٹی ،انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان، لڑکے بازی لے گئے

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(ویب ڈیسک) انجینئرنگ یونیورسٹی میں ہونے والے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان ہوگیا، اس مرتبہ لڑکے بازی لے گئے۔

انٹری ٹیسٹ کے نتائج یو نیورسٹی کی ویب سائٹ پر شائع کر دیے گئے۔ محمد ارتضٰی جواد 350 نمبر حاصل کرکے پہلےنمبر پر رہے، محمد سیف اللہ 348 نمبروں سے دوسرے اور محمد عمیص ہاشمی 339 نمبروں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ انٹری ٹیسٹ کل 400 نمبروں پرمشتمل تھا۔

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیرِ اہتمام صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری و نجی انجینئرنگ اداروں اور یو ای ٹی لاہورسے الحاق شدہ کالجز میں داخلہ برائے بی ایس سی انجینئرنگ اور بی ایس سی انجینئرنگ ٹیکنالوجی کیلئے مشترکہ انٹری ٹیسٹ 2024 کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔

امیدوار یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے اپنے رول نمبر اور شناختی کارڈ نمبر کی بنیاد پر اپنے نتیجے کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے