اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور میں سرکاری سکولوں کی عمارتیں کرائے پر دینے کی اجازت

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے لاہور میں سرکاری سکولوں کی عمارتیں کرائے پر دینے کی اجازت دے دی۔

سرکاری سکولوں کی عمارتوں کو استعمال کرتے ہوئے ریونیو جمع کیا جائے گا، سرکاری سکولوں کی عمارتیں کمرشل مقاصد کیلئے بھی استعمال ہوسکیں گی۔

 ذرائع کے مطابق  سکولوں کی عمارتیں سیمینارز،ایجوکیشنل کانفرنسز،بک فیئرز اور کھیلوں کے انعقاد کیلئے فراہم کی جائیں گی، سکول کی عمارت سکینڈ شفٹ میں پرائیوٹ سکول یا اکیڈمی چلانے کیلئے بھی حاصل کی جاسکے گی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری سکولوں میں قائم سکول کونسلز کو فعال بنایا جائے گا، سکول کونسلز کی اجازت سے بلڈنگ یا گراونڈز کو کرایہ پر دیا جاسکے گا، کرائے سے حاصل ہونے والی رقم سکولوں کی تعمیرومرمت کیلئے استعمال ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے