اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پرنسپل ایچی سن کالج سے اظہار یکجہتی کیلئے طلبہ کے والدین کا احتجاج

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہور نیوز) پرنسپل ایچی سن کالج سے اظہار یکجہتی کیلئے طلبہ کے والدین نے گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

احتجاجی مظاہرین نے  پرنسپل ایچی سن کالج سے یکجہتی کے اظہار پر مبنی پوسٹرز اٹھا رکھے تھے۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ پرنسپل کو عہدے پر بحال کیا جائے، معاملے کی شفاف انکوائری کروائی جائے، گورنر کے غیر قانونی اقدامات کو واپس لیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: سیاسی مداخلت پر پرنسپل ایچی سن کالج مستعفی

ادھر پولیس نے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کرلی، پولیس کی بھاری نفری گورنر ہاؤس کے باہر پہنچ گئی جبکہ واٹر کینین بھی گورنر ہاؤس کے باہر پہنچا دی گئی۔

اس کو بھی پڑھیں: گورنر اور پرنسپل ایچی سن کالج اختلافات: احد چیمہ کا ردعمل بھی آ گیا

یاد رہے کہ گزشتہ روز پرنسپل ایچی سن کالج  مائیکل اے تھامسن نے گورنر پنجاب سے  اختلافات اور کالج کے معاملات میں سیاسی مداخلت پر استعفیٰ دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے