اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پرنسپل ایچی سن کالج کی 28 دن کی ایکس پاکستان لیو منظور

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے پرنسپل ایچی سن کالج مائیکل اے تھامسن کی 28 دن کی ایکس پاکستان لیو منظور کر لی۔

پرنسپل کی عدم موجودگی میں آمنہ کامران اور خالد نون برسار ان کی جگہ انتظامی فرائض سر انجام دیں گے۔

پرنسپل ایچی سن کالج کی چھٹیاں یکم اپریل سے 18 اپریل تک ہوں گی۔ پرنسپل ایچی سن کالج چھٹیوں کے دوران اٹلی جائیں گے۔ گورنر پنجاب نے پرنسپل ایچی سن کالج کو 19 اپریل سے 29 اپریل تک دس روز کے لئے جی 30 کانفرنس میں جانے کی بھی اجازت دے دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے