اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 324.00 زندہ مرغی
  • 470.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.84 قیمت فروخت : 38.91
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 299.58 قیمت فروخت : 300.12
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.70 قیمت فروخت : 349.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.05 قیمت فروخت : 184.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.11 قیمت فروخت : 203.48
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.47 قیمت فروخت : 905.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242300 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222107 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2852 دس گرام : 2448
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں سرکاری جامعات بارے رپورٹ طلب کر لی

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ نوید نے یوتھ سکالر شپ پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں سرکاری جامعات کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی، ہونہار میرٹ پروگرام، سپیشل کوٹہ اور چیف منسٹر پی ایچ ڈی پروگرام پر بریفنگ دی گئی جس کی اصولی منظوری دیدی گئی، وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ پی ایچ ڈی کے لئے 500 سکالرشپ دیئے جائیں گے۔

مریم نواز نے کہا کہ غریب کا بچہ باہر پڑھنے جانا چاہے تو کیوں نہ جائے، اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری، ایم پی اے ثانیہ عاشق، نوشین عدنان، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری خزانہ، چیئرمین پی ایچ ای سی، چیئرمین پی آئی ٹی بی، چیئرمین پیف ڈاکٹر امجد ثاقب اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے