اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 299.03 قیمت فروخت : 299.57
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 347.04 قیمت فروخت : 347.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.71 قیمت فروخت : 183.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.30 قیمت فروخت : 202.67
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 241700 دس گرام : 207200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 221557 دس گرام : 189932
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2860 دس گرام : 2455
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ کے تحت نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔

لاہور بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات میں اڑھائی لاکھ سے زائد طلبہ حصہ لے رہے ہیں، امتحانات کیلئے 860 امتحانی سنٹرز  قائم کیے گئے ہیں۔

غیر متعلقہ افراد کو امتحانی مراکز میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، آج انگریزی کا پرچہ لیا جائے گا جبکہ امتحانات 5 اپریل تک جاری رہیں گے، نہم جماعت کا آخری پیپر مطالعہ پاکستان کا لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے