اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تنزلی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار800 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10گرام سونا 944 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 84 ہزار156روپے کا ہوگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے