اپ ڈیٹس
  • 297.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر پر امریکی پابندیوں کا خدشہ نہیں: حکام

27 Feb 2024
27 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی حکام نے کہا کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی تعمیر پر امریکی پابندیوں کا خدشہ نہیں ہے۔

حکام کے مطابق پاکستان اپنے علاقے میں گیس پائپ لائن تعمیر کرے گا، پائپ لائن کی تعمیر کو ایک سے ڈیڑھ سال کا وقت درکار ہے، جب تک پائپ لائن تعمیر ہو گی اس وقت تک کوئی خدشہ نہیں ہے، پائپ لائن کی تعمیر کے بعد جب کنیکٹیویٹی ہو گی تب کوئی بات ہو سکتی ہے۔

حکام نے مزید بتایا کہ ایرانی سرحد سے 80 کلو میٹر طویل گیس پائپ لائن تعمیر کی جائے گی، پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن کی تعمیر کا معاہدہ 2009ء میں ہوا تھا، پائپ لائن کی تعمیر سے پاکستان 18 ارب ڈالر کے جرمانے سے بچ جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے