اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

’بٹ کوائن‘ کی قدر میں ہوشربا اضافہ، قیمت 57 ہزار ڈالر تک جا پہنچی

27 Feb 2024
27 Feb 2024

(لاہور نیوز) ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قیمت 57 ہزار ڈالر تک جا پہنچی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو روز کے اندر بٹ کوائن کی قیمت میں 10 فیصد اضافہ ہوا، دسمبر 2021 کے بعد ڈیجیٹل کرنسی نے پہلی بار 57 ہزار ڈالر کی حد کراس کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بٹ کوائن مارکیٹ کیپ کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بن چکی ، سوفٹ وئیر فرم مائیکرو اسٹریٹجی کی جانب سے 3 ہزار بٹ کوائن کی خریداری پر قدر میں اضافہ ہوا۔

مائیکرو اسٹریٹجی نے 155 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی، مائیکرو اسٹریٹجی بٹ کوائن کی تجارت کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہے، مائیکرو اسٹریٹجی کے پاس 10 عشاریہ 5 بلین ڈالر مالیت کے ایک لاکھ 90 ہزار بٹ کوائن ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے