اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاشر وجاہت کے نئے گانے کی دھوم، بھارتی اداکار بھی فین بن گئے

25 Feb 2024
25 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف ہدایتکار وجاہت رؤف کے صاحبزادے اداکار و گلوکار عاشر وجاہت اور ان کے چھوٹے بھائی نائل وجاہت کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے گانے نے دھوم مچادی۔

گلوکار نے 2 فروری کو اپنی نئی میوزک ویڈیو صدقے لانچ کی جس میں ان کےچھوٹے بھائی نائل وجاہت اور ابھرتی ہوئی گلوکارہ نہال نسیم نظر آئیں۔

میوزک ویڈیو بلاول عباسی کی ہدایتکاری میں پیش کی گئی جو کہ وائرل ہورہی ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ناصرف پاکستانی انفلوئنسرز اور اداکار بلکہ بالی ووڈ کے بھی کئی ستاروں اور ٹک ٹاکرز نے اس گانے پر ریلز بنائیں۔

جن بھارتی اداکاروں نے اس گانے پر ویڈیوز بنائیں ان میں ایوشمان کھرانہ اور رانی مکھرجی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ماضی میں عاشر وجاہت پر ان کے گانوں اور میوزک ویڈیوز کو لے کر خاصی تنقید کی جاتی رہی ہے، وہ اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا نشانہ بنتے رہے ہیں جب کہ اب ان کے اسی گانے کو پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔

گانے کے ریلیز ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی اس نے ٹک ٹاک سمیت انسٹاگرام پر بے حد

مقبولیت حاصل کرلی۔

ناصرف پاکستانی انفلوئنسرز اور اداکار بلکہ بالی ووڈ کے بھی کئی ستاروں اور ٹک ٹاکرز نے اس گانے پر ریلز بنائیں۔

جن بھارتی اداکاروں نے اس گانے پر ویڈیوز بنائیں ان میں ایوشمان کھرانہ اور رانی مکھرجی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ماضی میں عاشر وجاہت پر ان کے گانوں اور میوزک ویڈیوز کو لے کر خاصی تنقید کی جاتی رہی ہے، وہ اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا نشانہ بنتے رہے ہیں جب کہ اب ان کے اسی گانے کو پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے