اپ ڈیٹس
  • 297.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

احسن خان اور سونم باجوہ کا فوٹو شوٹ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(ویب ڈیسک )پاکستان کے معروف اداکاراحسن خان اور بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کافوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

رپورٹ کےمطابق احسن خان اور سونم باجوہ نے خوبصورت لباس زیب تن کرکے فیشن میگزین اور پاکستانی کلاتھنگ برانڈ کے لیے فوٹوشوٹ کروایا، سوشل میڈیا پر مداحوں نے دونوں کے ایک ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔اداکار احسن خان اور سونم باجوہ نے یورپی ملک میں فوٹوشوٹ کروایا، دونوں نے بعد ازاں کار میں ویڈیوبنائی جسں میں دونوں ممالک کے فنکاروں نے ایک ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ سونم باجوہ بھارت کی معروف پنجابی اداکارہ ہیں، وہ اسے قبل متعدد بار پاکستان آنےاورپاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے