اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبا قمر کا نو میک اپ لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کے نو میک اپ لک نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی۔

بے شمار پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صبا قمر سوشل میڈیا کےذریعے مداحوں کو اپنی مصروفیات سے باخبر رکھتی اور مداحوں کی توجہ حاصل کرنے کا فن خوب جانتی ہیں۔

حال ہی میں صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے نو میک اپ لک کو مداحوں کیساتھ شیئر کیا جس پر مداح اداکارہ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے سیاہ اوپن شرٹ زیب تن کررکھی ہے ، بکھری زلفوں اور چشمہ لگائے دلکش اداؤں کیساتھ مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا رہی ہیں۔

ان تصاویر پر صبا مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں سمیٹ رہی ہیں یہاں تک کہ ایک مداح نے کمنٹ میں اداکارہ سے شادی کی خواہش کا بھی اظہار کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے