اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شازیہ منظور کا لائیو شو میں کامیڈین شیری ننھا پرتشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

24 Feb 2024
24 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نےمزاح کرنے پر لائیو شو کے دوران کامیڈین شیری ننھا کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

حال ہی میں شازیہ منظور نے ایک مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی جہاں گلوکارہ نے کامیڈین شیری ننھا کو ان کے ساتھ نامناسب انداز میں بات کرنے پر تھپڑ رسید کیا۔شازیہ منظور نے کہا کہ میں نے پچھلی بار بھی ان کی نامناسب جگت کو مزاح کہہ کر عوام کے سامنے پیش کیا تھا لیکن اس بار میں سنجیدہ ہوں، آپ خواتین کے ساتھ اس طرح کی بات کیسے کرسکتے ہیں؟

شو کے میزبان اور دیگر کامیڈین بھی گلوکارہ شازیہ منظور کو پُرسکون کرنے کی کوشش کرتے رہے لیکن اُن کا غصہ کم نہیں ہوا۔شازیہ منظور کے اس رویے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصرے کیے جارہے ہیں۔تاہم بعدازاں شازیہ منظور، شو کے میزبان اور کامیڈین نے بتایا کہ یہ سب ڈرامہ تھا، گلوکارہ نے مذاق میں شیری ننھا پر تشدد کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے