اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مومنہ اقبال کے سبز ساڑھی میں ہر جانب حسن کے جلوے

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے سبز ساڑھی میں اپنے منفرد انداز میں ادائیں دیتے ہوئے ہر جانب حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

ڈرامہ سیریل  پارلر والی لڑکی  سے شوبز کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ مومنہ اقبال نے بعدازاں متعدد ڈراموں میں کام کیا لیکن ان کو سب سے زیادہ پذیرائی ڈرامہ  احسان فراموش  میں ادا کیے گئے منفی کردار کے سبب حاصل ہوئی۔

مومنہ نے پاکستانی فلم  دال چاول  میں بھی کام کیا جبکہ ان کے دیگر مشہور پراجیکٹس میں ڈرامہ  خدا اور محبت 3 ، عہد وفا اور  عشق میں کافر  شامل ہیں۔

مومنہ اقبال ایک بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے حسن کے سبب بھی عوام کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔

حال ہی میں مومنہ اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے ایک دلکش لک کی چند تصاویر اور ویڈیو جاری کی ہے جن میں ان کا حسن آسمان سے باتیں کرتا معلوم ہورہا ہے۔

مومنہ نے کلاتھنگ برانڈ کی سبز سلک کی ساڑھی پہن رکھی ہے جس کا پلّو سنہرا ہے۔

اداکارہ مومنہ اقبال نے اس ساڑھی میں جاری کی گئی ویڈیو میں بالی ووڈ کا گانا  اے نازنین سنو نا  لگایا ہے جس پر وہ اپنی جان لیوا اداؤں کے ساتھ حسن کے جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے