اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بھارتی اداکارہ ریم شیخ ، وہاج علی پر دل ہار بیٹھیں

11 Feb 2024
11 Feb 2024

(ویب ڈیسک) بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریم شیخ پاکستانی اداکار وہاج علی پر دل ہار بیٹھیں۔

حال ہی میں اداکارہ ریم شیخ ایک  بھارتی ٹی وی شو میں دیگر بھارتی اداکاروں کے ہمراہ اپنے ایک ڈرامے کی تشہیر کے سلسلے میں شریک ہوئیں۔

شو کے دوران میزبان  نے اداکارہ ریم  سے سوال کیا کہ اگر انہیں کبھی عدالت میں کسی اداکار کا دفاع کرنا پڑے تو وہ کس کا دفاع کریں گی؟

میزبان کے سوال  کے جواب میں ریم شیخ  نے پاکستانی اداکار وہاج علی کا نام لیا۔

ریم شیخ  کا کہنا تھا کہ میں وہاج علی کا دفاع کرنا چاہوں گی اور اس کیس میں پاکستان  جانا چاہوں گی یا پھر وہاج  مجھ سے ملنے بھارت آجائیں کیونکہ میں وہاج علی سے بہت پیار کرتی ہوں۔

انہوں  نے وہاج سے محبت کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ میں صرف ایک بار ان سے ملاقات کرنا چاہتی ہوں، میں وہاج سے بہت محبت کرتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے